ریو اولمپکس میں عرب خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی
ریو (نیوز ڈیسک)ریو میں جاری اولمپکس مقابلوں کا پانچواں دن برطانیہ کے لیے اچھا رہا اور اس کے ایتھلیٹس نے سونے کے دو اور کانسی کے چار تمغے حاصل کیے تاہم امریکہ اب بھی 11 طلائی تمغوں سمیت کل 32 تمغے جیت کر میڈل ٹیبل پر سرفہرست ہے۔بدھ کو مصری ویٹ لفٹر سارہ احمد خواتین… Continue 23reading ریو اولمپکس میں عرب خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی











































