پا کستان کے مشہور کھلا ڑی کو خطر ناک دھمکیا ں دی جا رہی ہے جا نئے کس کا م کے کیلئے
لاہور( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان نے دھمکی آمیز فون کال موصول ہونے کا انکشاف ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں شرجیل خان کا کہنا ہے کہ انہیں نامعلوم افراد کی جانب سے کافی دنوں سے دھمکی آمیز کال موصول ہورہی… Continue 23reading پا کستان کے مشہور کھلا ڑی کو خطر ناک دھمکیا ں دی جا رہی ہے جا نئے کس کا م کے کیلئے