ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سہیل خان ایسی گیندیں کر وا رہا تھا کہ اگر میں ہو تا تو اس کو با ئو لنگ نہ دیتا

datetime 4  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(آن لائن) سہیل خان کی تیز باوٴلنگ اور بعد ازاں پش اپ نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ میچ کے خاتمے پر کمنٹری کرتے ہوئے عظیم پاکستانی فاسٹ باوٴلر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اگر وہ ہوتے تو سہیل خان کو 5وکٹیں مکمل کرنے کیلئے مزید چند اوورز کرنے کیلئے دیتے لیکن جتنی تیز گیند بازی سہیل خان کر رہا ہے میں اُسے فوراً سے پہلے باوٴلنگ سے ہٹا دیتا۔۔ دوسری جانب سابق برطانوی کھلاڑی اور مشہور تجزیہ نگار باب ولز نے کہا کہ وہ سارے دن کی باوٴلنگ اور اتنے زیادہ سپیل کروانے کے بعد سہیل خان کو کبھی بھی ان پش اپس کی اجازت نہ دیتے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…