ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انضمام الحق کا استعفیٰ ،پاکستان کرکٹ بورڈ کی افغانستان کو اہم پیشکش 

datetime 16  اپریل‬‮  2016

انضمام الحق کا استعفیٰ ،پاکستان کرکٹ بورڈ کی افغانستان کو اہم پیشکش 

لاہور/کابل ( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان کے رابطے کے بعد افغان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظور کر لیا ،پی سی بی نے افغان کرکٹ ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی ہے ،انضمام کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے… Continue 23reading انضمام الحق کا استعفیٰ ،پاکستان کرکٹ بورڈ کی افغانستان کو اہم پیشکش 

انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2016

انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک)فغان کرکٹ بورڈ کا نیوٹرل وینیو شارجہ سے دلی منتقل ہو گیاہے افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے کوچ انضمام الحق کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شفیق اللہ ستانکزئی کا کہنا ہے کہ انضمام کی جانب سے بھیجا گیا استعفی انہیں ای میل کے ذریعے مل گیاہے جسے… Continue 23reading انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

انضمام الحق کیخلاف قانونی کارروائی کرینگے ، افغان بورڈ

datetime 16  اپریل‬‮  2016

انضمام الحق کیخلاف قانونی کارروائی کرینگے ، افغان بورڈ

کابل (نیوز ڈیسک) افغان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اگر سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق نے ان کے ساتھ کوچنگ کامعاہدہ غیر قانونی طوپر ختم کیا تو ان کیخلاف کارروائی کرینگے ۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شفیق استانکزئی کے مطابق انضمام الحق کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوئی رابطہ نہیں کیاہے… Continue 23reading انضمام الحق کیخلاف قانونی کارروائی کرینگے ، افغان بورڈ

ڈی ویلیئرز اپنے عہد کا بہترین پلیئر ہے، ویرات کوہلی

datetime 16  اپریل‬‮  2016

ڈی ویلیئرز اپنے عہد کا بہترین پلیئر ہے، ویرات کوہلی

کیپ ٹائون (نیوزڈیسک) بھارتی سپراسٹار ویرات کوہلی نے رائل بنگلور چیلنجرز میں اپنے ساتھی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز کو اس عہد کا بہترین بیٹسمین گردانا ہے۔انھوں نے گذشتہ دنوں سن رائزرز حیدر آباد کے خلاف 14.3 اوورز میں 157 کی شراکت قائم کی تھی، جس میں ڈی ویلیئرز کا حصہ 42 گیندوں پر 82 رنز… Continue 23reading ڈی ویلیئرز اپنے عہد کا بہترین پلیئر ہے، ویرات کوہلی

کرکٹ کیساتھ کیساتھ ماڈلنگ بھی

datetime 16  اپریل‬‮  2016

کرکٹ کیساتھ کیساتھ ماڈلنگ بھی

ممبئی (نیوزڈیسک) کیوی و آسٹریلوی کرکٹرز بھی بھارت میں ماڈلنگ کرنے لگے۔ولیمسن اور ٹرینٹ بولٹ نے ڈیوڈ وارنر اور بھارتی اسٹار شیکھردھون کے ہمراہ ملبوسات بنانے والی فرم کیلیے ’ فوٹو شوٹ ‘ میں حصہ لیا، مذکورہ کمپنی آئی پی ایل میں ان کی ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کی اسپانسر بھی ہے۔کیوی فاسٹ بولر… Continue 23reading کرکٹ کیساتھ کیساتھ ماڈلنگ بھی

مچل سٹارک اور آسٹریلوی ویمنز وکٹ کیپر جیون ساتھی بن گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2016

مچل سٹارک اور آسٹریلوی ویمنز وکٹ کیپر جیون ساتھی بن گئے

سڈنی (نیوزڈیسک) آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے نیشنل ویمن وکٹ کیپر الیسا ہیلی کو جیون ساتھی بنالیا، شادی کی تقریب میں اسٹارک کی ریاستی ٹیم نیوساﺅتھ ویلز کے بیشتر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔جس میں ناتھن لیون، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنزنمایاں تھے،اس موقع پر الیسا ہیلی نے سفید رنگ کا لباس زیب تن… Continue 23reading مچل سٹارک اور آسٹریلوی ویمنز وکٹ کیپر جیون ساتھی بن گئے

انضمام کو12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے بورڈکا انکار

datetime 16  اپریل‬‮  2016

انضمام کو12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے بورڈکا انکار

کراچی(نیوزڈیسک) پی سی بی نے انضمام الحق کو12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے انکار کر دیا، سابق کپتان کو افغان بورڈ بطور کوچ اتنی ہی رقم دے رہا ہے، پاکستانی حکام کے مطابق سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید 5 لاکھ روپے لیا کرتے تھے انھیں اس سے کچھ زائد معاوضہ دینا ہی ممکن ہوگا۔ تفصیلات… Continue 23reading انضمام کو12 لاکھ روپے ماہانہ دینے سے بورڈکا انکار

پی سی بی کا انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا حتمی فیصلہ

datetime 16  اپریل‬‮  2016

پی سی بی کا انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا حتمی فیصلہ

لاہور( نیوز ڈیسک ) پی سی بی نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پی سی بی شہریارخان سے سابق کپتان انضمام الحق نے اہم ملاقات کی ،ملاقات چیئرمین پی سی بی کی کینٹ میں واقع رہائش گاہ پر ہوئی۔ملاقات میں انضمام… Continue 23reading پی سی بی کا انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا حتمی فیصلہ

کرکٹ کی دنیامیںاب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ قائم، بنایا کس نے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 16  اپریل‬‮  2016

کرکٹ کی دنیامیںاب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ قائم، بنایا کس نے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کرکٹ کی دنیا میں آئے روز نئے نئے ریکارڈز بنتے رہتے ہیں ، مگر قارئین یہ پڑھ کر حیران ہونگے کہ کرکٹ کی دنیا میں اب تک کا بننے والا سب سے بڑا ریکارڈ خواتین کا ہے۔تفصیلات کیمطابق خواتین کے ڈومیسٹک ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیم نے سب سے… Continue 23reading کرکٹ کی دنیامیںاب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ قائم، بنایا کس نے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے