لندن( آن لائن )اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستانی کپتان مصباح الحق پر میچ فیس کا 20فیصد ، اور کھلاڑیوں پر 10فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے یاد رہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کو چار ٹیسٹ میچو ں کی سیریز کے آخری میچ میں دس وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2-2سے برابر کردی۔
جس کا ڈر تھا وہی ہوا پا کستان کو جیت کے با و جود بڑا جھٹکا لگ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































