پولینڈ( آن لائن )پاکستان نے امریکا کو دو صفر سے شکست دے کر ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستان ٹیم نے مسلسل آٹھویں مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔پولینڈ میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سیون سیڈ امریکا کو باآسانی دو۔ صفر سے شکست دیدی۔پاکستان کی جانب سے عباس شوکت نے پہلے میچ میں سمیول شیرل کو تین۔ ایک سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں اسرار احمد نے اینڈریو ڈوگلاس کو تین۔ صفر سے شکست دی۔فائنل میں سیکنڈ سیڈ پاکستان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ مصر سے ہوگا۔ پاکستان نے مسلسل آٹھویں مرتبہ ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔
پاکستان زندہ باد پاکستان نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































