پاکستان کر کٹ ٹیم نئی تاریخ رقم کر نے کیلئے چند قدم دور کھلا ڑی انتظار سے بے تاب

21  اگست‬‮  2016

پورٹ آف سپین /دبئی (آئی این پی)پاکستان کر کٹ ٹیم کا تاریخ میں پہلی بار نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننا یقینی ہونے لگا، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے مابین جاری چوتھا اور آخری ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی بارش کی نذر ہو گیا،میچ ڈرا کی جانب گامزن ، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان بارش سے متاثرہ تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوتے ہی گرین کیپس تاریخ میں پہلی بار رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پورٹ آف اسپین میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش سے جتنا متاثر ہورہا ہے اتنا ہی پاکستان کے نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننے کے امکانات روشن ہوتے جارہے ہیں۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے روز کا کھیل بھی بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈکی نذر ہوگیا تھا، ابتدائی روز صرف 22 اوورز کا کھیل ہوسکا تھا جس میں میزبان سائیڈ نے 2 وکٹ پر 62 رنز بنائے تھے، موجودہ صورتحال میں میچ کا نتیجہ ڈرا کی صورت میں ہی برآمد ہوتا دکھائی دے رہا اور پاکستان کو بھی اسی کی ہی ضرورت ہے، اگر یہ میچ بے نتیجہ رہا تو ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود پاکستان بھارت سے ٹاپ پوزیشن چھین لے گا، موجودہ رینکنگ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب گرین کیپس ٹاپ پوزیشن پر فائز ہوں گے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…