پاک ویسٹ انڈیزسیریز ،شیڈول کا اعلان عید کے بعد ہو گا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا مجوزہ شیڈول متعلقہ بورڈ کو بھجوا دیا ٗ سیریز کے وینیوز اور تاریخوں کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ٗعید کے بعد شیڈول کا اعلان کیا جائے گا ۔مجوزہ شیدول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچز 23 اور 24… Continue 23reading پاک ویسٹ انڈیزسیریز ،شیڈول کا اعلان عید کے بعد ہو گا