پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامرنے سب کو پیچھے چھو ڑ دیا انوکھے ریکارڈ کے مالک بن گئے

datetime 18  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر انوکھے ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں۔ 24 سالہ محمد عامر نے اب تک اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 18میچز کھیلے ہیں تاہم حیران کن طور پر پیسر نے ابھی تک ایک بھی کیچ نہیں لیا ہے جو ایک منفرد ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ انگلینڈ کے جیف پلر کے پاس تھا جنہوں نے اپنے پہلے 16 ٹیسٹ میچز میں کوئی کیچ نہیں لیا تھا تاہم 17ویں میچ میں ان کی قسمت جاگ اٹھی یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عامر نے 2009-10 میں دورہ آسٹریلیا کے دوران ہوبارٹ ٹیسٹ میں محمد عامر نے محمد آصف کی بال پر رکی پوٹنگ کا کیچ ڈراپ کیا تھا جب وہ صفر پر کھیل رہے تھے رکنی پونٹنگ نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی 220 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…