پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مجھےMRI سے زیا دہ لا ہور کی اس چیز سے ڈر لگتا ہے آفریدی کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا لاہور میں ایم آروائی ٹیسٹ کے بعد ٹوئٹر پراحمد شہزاد سے مکالمہ ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ ایم آرآئی سے زیادہ لاہور کے مچھروں سے ڈر لگتا ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد کو بتایا کہ ایم آر آئی ٹیسٹ سے زیادہ لاہور کے مچھروں سے ڈر لگتاہے۔ٹوئٹر پرآفریدی نے احمد شہزاد سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا لاہور سے بڑا پرانا تعلق ہے یہ مچھر مجھے کچھ نہیں کہہ سکتے۔شاہد آفریدی نے ڈینگی کنٹرول کرنے کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی بھی تعریف کی۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ انجری سجیدہ نوعیت کی نہیں، ٹی ٹوئنٹی سے قبل چیک کرانا چاہتا تھا۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے سابق کپتان آفریدی نے گھٹنے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور میں ایم آر آئی ٹیسٹ کرایا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…