اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سابق کپتان نے اپنے دشمن کھلاڑی بتا دیا ، نام سامنے آتے ہی نئی بحث چھڑ گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز رکی پونٹنگ نے بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ کو اپنے کیریئر میں سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی مجھے ان کے ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دنیا کے سب سے کامیاب کپتانوں میں سے ایک اور بہترین آسٹریلوی بلے باز رکی پونٹنگ نے بتایا کہ جب وہ بھارت کے خلاف کھیل رہے ہوتے تھے تو آف اسپنر ہربھجن سنگھ ان کے سب سے بڑے حریف ہوا کرتے تھے اور وہ اب بھی میرے خوابوں میں آکر مجھے ڈراتے ہیں۔واضح رہے کہ رکی پونٹنگ کو ٹیسٹ میچز میں ہربھجن سنگھ نے سب سے زیادہ 10 مرتبہ آٹ کیا ہے ۔پونٹنگ کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان اور بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کے بعد سب سے زیادہ 13 ہزار 378 رنز بنا رکھے ہیں جب کہ ون ڈے کرکٹ میں بھی وہ تیسرے نمبرپر موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…