لاہور(آئی این پی)انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اظہرعلی کو کپتانی سے ہٹانے پر متفق ہوچکے ہیں مگر انہوں نے ان کی ساکھ متاثر ہونے سے بچانے کیلئے فیصلہ ان پر چھوڑ دیا ہے اور اب ان کی جانب سے عہدہ چھوڑنے کے اعلان کا انتظار کیا جا رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں ناقص کپتانی پر اظہر علی سے قیادت واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس کیلئے بورڈ اظہر علی کو چند دن کا موقع دے گا جس کا مقصد یہ ہے کہ اظہر علی از خود کپتانی چھوڑ دیں۔ پی سی بی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر اگلے چند روز کے دوران اظہرعلی نے خود قیادت کا عہدہ نہ چھوڑا تو پی سی بی انہیں استعفی دینے کیلئے کہنے میں بھی دیر نہیں کرے گا۔
ون ڈے کپتان نے ازخود استعفیٰ نہ دیا تو ۔۔۔پی سی بی کیا کرے گی ؟ اعلان ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































