بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہونے سے کچھ دیرقبل بوم بوم کا سرفراز احمدکیلئے حیران کن پیغام ۔۔۔کیا کہا ؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کی کامیابی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ، اور کہا ہے کہ امید کر تا ہوں کہ سرفراز اچھی کار کردگی دیں ، انہوں نے کہا ہے کہ ‘میری دعائیں سرفرازاحمد کیساتھ ہیں وہ بہت اچھا کھیل رہے ہیں ۔شاہد آفریدی نے سرفرازاحمد کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے ایک روزہ کرکٹ میں اچھی کار کردگی کو برقرار رکھا ہے اور وہ اسی تناسب کو ٹی ٹوئنٹی میں بھی برقرار رکھیں گے۔
شاہد آفریدی نے سرفراز پیغام دید یا ہے کہ پاکستانی ٹیم جتنی کم گیندوں کو ضائع کرے گا اتنا اچھا سکور ہو گا، ٹیم کی کوشش ہونے چاہے کہ کھلاڑیوں کو کوشش کرنی ہو گی کہ مخالف ٹیم سے زیادہ سے زیادہ گیندیں ضائع کروائے ، بوم بوم کا کہنا تھا کہ ‘سرفرازکا رویہ جارحانہ ہے اور کھیلتے بھی جارحیت سے ہیں، میں نے انھیں ڈومیسٹک کرکٹ میں کپتانی کرتے ہوئے دیکھا ہے اور بطورکرکٹر میراماننا ہے کہ وہ بہتر نتائج دیں گے۔یاد رہےکہ پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی آج اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…