پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

لیجنڈبیٹسمین انضمام الحق 9 سال بعد بیٹنگ کرنے میدان میں کود پڑے ‘ پھر وہ ہو گیا جو کسی نے سوچا نہیں تھا

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز بلے باز انضمام الحق 9 سال کے بعد کرکٹ بیٹ تھامے میدان میں کود پڑے، تفصیل کے مطابق 9 سال بعد انضمام الحق نے ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں بلے بازی کی اور اپنے روایتی انداز میں باؤلرز کے چھکے چھڑا دیئے۔ انضمام الحق نے ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں جارحانہ انداز میں بیٹنگ کی اورخوب چوکے چھکے لگائے۔ انضمام الحق ورلڈ سٹار الیون کی جانب سے ڈومیسٹک میچ کھیل رہے تھے۔ کرکٹ شائقین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز کو ایکشن میں دیکھ کر انضمام الحق کو خوب داد دی۔ اس موقع پر شائقین کا کہنا تھا کہ طویل عرصے بعد انضمام الحق نے میدان میں اتر کر شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کی ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…