دنیا کے بہترین بلے بازوں کی فہرست، پاکستان ایک اور سیڑھی اوپر چڑھ گیا

13  اگست‬‮  2016

اوول (این این آئی)پاکستانی ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں گریم سمتھ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ ڈالا ٗ وہ زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں 13 ویں نمبر پر آ گئے ہیں، یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف جاری آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا، سمتھ نے 9265 رنز بنا رکھے تھے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے 15921 رنز بنا رکھے ہیں۔ یونس خان انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز کیلئے جب میدان میں اترے تو انہیں سمتھ کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 28 رنز درکار تھے، انہوں نے اننگز کے ابتدائی 28 رنز جوڑ کر سمتھ کا ریکارڈ توڑ دیا اور اس کے ساتھ ہی وہ زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے تیرہویں بلے باز بن گئے ہیں۔ یونس نے 108 میچز کی 193 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…