اوول (نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اظہر علی اور ایلکس ہیلز میں تلخ کلامی۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران ایلکس ہیلز نے دونوں ہاتھوں سے رونے کا اشارہ کیا تھا۔ جس پر دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جبکہ میچ پر گرفت پاکستان کی مضبوط اور انگلینڈ کی کمزور تھی۔ بعدازاں ساتھی کھلاڑیوں نے معاملہ رفع دفع کروا دیا۔
اظہر علی اور ایلکس ہیلز میں تلخ کلامی‘ لائیو میچ میں معنی خیز اشارے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں