اوول (آئی این پی) پاکستان کر کٹ ٹیم کے نوجواب اوپنر سمیع اسلم اوول ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اوپننگ بلے باز سمیع اسلم کا کہنا تھا کہ برمنگھم ٹیسٹ میں میزبان ملک کے باؤلرز نے شاندار باؤلنگ کرائی اور بلے بازوں کو کریز پر ٹکنے نہ دیا ۔ پاکستان کے ابھرتے اوپننگ بیٹسمین سمیع اسلم نے کہا کہ بدقسمتی سے انگلینڈ سے تیسرا ٹیسٹ میچ ہارے ، اوول میں شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔ پاکستان اور انگلینڈ کا چوتھا ٹیسٹ آج سے لندن کے اوول گراؤنڈ میں شروع ہو رہا ہے ۔ 4 میچوں کی سیریز میں انگلش ٹیم کو 1-2 کی برتری حاصل ہے ۔
پا کستان اور انگلینڈ کامیچ شروع ہو نے سے پہلے ہی اوپنر سمیع اسلم نے ایسا اعلان کر دیا جو کو ئی اورکھلا ڑی نہ کر سکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































