ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ویرات کوہلی کے مداحوں کیلئے بری خبر آ گئی

datetime 23  اپریل‬‮  2016

ویرات کوہلی کے مداحوں کیلئے بری خبر آ گئی

پونے(نیوزڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے 16میچ میں رائل چیلنجر بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 12لاکھ بھارتی روپے جرمانہ عائدکردیا گیا ہے۔آئی پی ایل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کوہلی الیون اپنے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتان رائزنگ پونے سپر سٹارز کی ٹیم کیخلاف جمعے کو کھیلے گئے میچ میں… Continue 23reading ویرات کوہلی کے مداحوں کیلئے بری خبر آ گئی

ویرات کوہلی اور ڈی ویلیئرز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2016

ویرات کوہلی اور ڈی ویلیئرز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ویرات کوہلی اور اے بی ڈی ویلیئرز نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں تیسری بار150 سے زائد رنز کی شراکت جوڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ دونوں بلے بازوں نے رواں آئی پی ایل میں رائزنگ پونے سپرجائنٹس کے خلاف میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا ‘ مجموعی طور پر… Continue 23reading ویرات کوہلی اور ڈی ویلیئرز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

آئی پی ایل گورننگ کونسل نے آئندہ برس شیڈول لیگ کو بیرون ملک منعقد کرنے پر غور شروع کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2016

آئی پی ایل گورننگ کونسل نے آئندہ برس شیڈول لیگ کو بیرون ملک منعقد کرنے پر غور شروع کر دیا

ممبئی (نیو زڈیسک)انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) گورننگ کونسل نے آئندہ برس شیڈول لیگ کو بیرون ملک منعقد کرنے پر غور شروع کر دیا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جنرل انوراگ ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ رواں لیگ کو درپیش قانونی چیلنجز کی وجہ سے… Continue 23reading آئی پی ایل گورننگ کونسل نے آئندہ برس شیڈول لیگ کو بیرون ملک منعقد کرنے پر غور شروع کر دیا

کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے مواقع کم ملے ہیں ٗ گرانٹ فلاور

datetime 23  اپریل‬‮  2016

کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے مواقع کم ملے ہیں ٗ گرانٹ فلاور

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی اپنی خامیوں پر کام نہیں کرتے ٗ غیر ملکی ٹیموں کے پاکستان نہ آنے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے مواقع کم ملے ہیں ٗ کھلاڑی ناکامی کے خوف تلے کھیل رہے ہوتے ہیں… Continue 23reading کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے مواقع کم ملے ہیں ٗ گرانٹ فلاور

سپاٹ فکسنگ کیس،محمد عامرکےلئے بری خبر آگئی ،امیدوں پر پانی پھرنے کا خدشہ

datetime 23  اپریل‬‮  2016

سپاٹ فکسنگ کیس،محمد عامرکےلئے بری خبر آگئی ،امیدوں پر پانی پھرنے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خدشہ ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے باﺅلر محمد عامر کو دورہ انگلینڈ کے لئے ویزہ جاری نہ سکے گا۔ محمد عامر کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر پانچ سال کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری کی سزا کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ کیس،محمد عامرکےلئے بری خبر آگئی ،امیدوں پر پانی پھرنے کا خدشہ

ایک شخص بار بار رن آؤٹ ہوتا تھاوہ اچھی ٹیم کیسے بناسکتا ہے، اہم ترین وزیر انضمام الحق پر برس پڑے

datetime 23  اپریل‬‮  2016

ایک شخص بار بار رن آؤٹ ہوتا تھاوہ اچھی ٹیم کیسے بناسکتا ہے، اہم ترین وزیر انضمام الحق پر برس پڑے

اسلام آباد((نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹربنانے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ وزیر کا کہنا تھا کہ ایک شخص بار بار رن آؤٹ ہوتا وہ اچھی ٹیم کیسے بناسکتا ہے۔ بس چلتا تو شہریارخان اور نجم سیٹھی کو گھر بھیج دیتے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں ریاض حسین… Continue 23reading ایک شخص بار بار رن آؤٹ ہوتا تھاوہ اچھی ٹیم کیسے بناسکتا ہے، اہم ترین وزیر انضمام الحق پر برس پڑے

افغانستان کی کوچنگ اور معاوضے کو چھوڑنے کا کوئی دکھ نہیں ،انضمام الحق

datetime 22  اپریل‬‮  2016

افغانستان کی کوچنگ اور معاوضے کو چھوڑنے کا کوئی دکھ نہیں ،انضمام الحق

فیصل آباد(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نو منتخب چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سے نام اور عزت مل رہی ہے لہٰذا افغانستان کی کوچنگ اور بڑے معاوضے کو چھوڑنے کاکوئی دکھ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ،انھوں نے کہا کہ قومی کرکٹ چیف سلیکٹر بننا میرے لیے ایک بڑے اعزاز… Continue 23reading افغانستان کی کوچنگ اور معاوضے کو چھوڑنے کا کوئی دکھ نہیں ،انضمام الحق

پاکستان کے نامورکھلاڑی نے روس میں ماڈلنگ شروع کردی

datetime 22  اپریل‬‮  2016

پاکستان کے نامورکھلاڑی نے روس میں ماڈلنگ شروع کردی

ماسکو(نیوزڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی عمران وارثی نے روس میں ماڈلنگ شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق 1998ء4 سے 2008ء4 قومی ہاکی ٹیم کے نمائندگی کرنے والے عمران وارثی اس وقت روس میں لیگ ہاکی کھیل رہے ہیں اور اسی دوران انہوں نے ایک مقامی گانے پر ماڈلنگ اور اداکاری کے جوہر دکھائے۔عمران… Continue 23reading پاکستان کے نامورکھلاڑی نے روس میں ماڈلنگ شروع کردی

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی پاکستانی کھلاڑیوں پر شدید تنقید،خامیاں سامنے لے آئے

datetime 22  اپریل‬‮  2016

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی پاکستانی کھلاڑیوں پر شدید تنقید،خامیاں سامنے لے آئے

لاہور(نیوزڈیسک)بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے پاکستانی پلیئرز پر شدید تنقید کی ہے، پاکستانی کھلاڑی اتنی اچھی ٹریننگ نہیں کرتے جتنی دنیا بھر کے کھلاڑی کرتے ہیں۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل اپنے ٹیلنٹ کا بہتر استعمال نہیں کر رہے۔بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑی اتنی اچھی ٹریننگ نہیں… Continue 23reading بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی پاکستانی کھلاڑیوں پر شدید تنقید،خامیاں سامنے لے آئے