اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

افسوسناک خبر !شعیب اختر بھارت میں کیا کر بیٹھے ؟

datetime 11  اگست‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی) پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھارت میں کامیڈی شو مذاق مذاق میں کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اختر بھارت کے کامیڈی شو لائف اوکیز مذاق مذاق میں کے سیٹ پر تھے کہ پروگرام کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب اختر کامیڈی شو کی شوٹنگ کے دوران بائیک چلا رہے تھے کہ زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کامیڈی شو کی بریک کے دوران شعیب اختر نے شو کے ایک ورکر کی بائیک چلانا چاہی لیکن بائیک پھسل گئی جس سے شعیب اختر کو تھوڑی بہت چوٹیں آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…