روزہ رکھ کر بھی مصباح الحق اور یونس خان کیا کچھ کرتے رہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھرششدر
لندن(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کی جانب سے روزے کی حالت میں کئی کئی گھنٹے کی سخت ٹریننگ میں حصہ لینا قابل تعریف ہے۔برطانوی اخبار کو انٹرویو میں ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے کہا کہ مصباح الحق اور یونس خان کی جانب سے درخواست کی گئی تھی… Continue 23reading روزہ رکھ کر بھی مصباح الحق اور یونس خان کیا کچھ کرتے رہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھرششدر