ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

اولمپک مقابلوں کے آغازسے پہلے ہی بڑا تنازعہ،اسلامی ملک کا باکسر شرمناک الزام میں گرفتار

datetime 6  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رباط(این این آئی)اولمپک مقابلوں میں شرکت کے لیے گئے ہوئے مراکش کے ایک باکسر حسن صعدہ کو دو عورتوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں اولمپک ولیج سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برازیلین پولیس کے مطابق 22 سالہ صعدہ پر الزام ہے کہ اس نے سروس اسٹاف کی دو خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق پولیس رپورٹ میں جنسی زیادتی کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ اس جرم میں ابتدائی حراست کا دورانیہ 15 دن ہے۔ صعدہ کو باکسنگ کے لائٹ ہیوی ویٹ مقابلوں میں شرکت کرنا تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…