ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

13سال کس حالت میں گزارے ؟ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

datetime 3  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 13تیرہ سال سے ٹوٹے ہاتھ سے فائٹ کررہے ہیں اوراب تکلیف بڑھ گئی تھی اس لیے انھوں نے آپریشن کرالیا ہے اور وہ جنوری میں پوری طاقت کے ساتھ رنگ میں اترنے کیلئے پرجوش ہیں۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہاکہ13سال پہلے ان کا ہاتھ ٹوٹ گیا تھا ٗ باکسنگ میں ورلڈ چمپئن بننے کیلئے انجری چھپائی رکھی اور تکلیف میں فائٹ کرتا رہاعامر خان نے کہا کہ انھوں نے انجری اس لیے چھپائی کہ وہ حریفوں کو اپنی کمزوری بتاکر نفسیاتی برتری دینا نہیں چاہتے تھے۔سابق چمپئن باکسر نے بتایا کہ انجری کے باعث وہ حریف کو صرف چالیس فیصد قوت سے مکا رسید کرتے تھے تاہم اب آپریشن کرالیا ہے اور رنگ میں سو فیصد کارکردگی دکھانے کیلئے پرجوش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…