منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

آج کے میچ میں حکمت عملی کیا ہو گی ؟ کپتان کا کپتان کو مشورہ ، اظہار بھی کر ڈالا

datetime 3  اگست‬‮  2016

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا کہ امید ہے کہ ٹیم آخری گیند تک کھیلے گی ۔ ذرائع کے مطا بق پا کستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے قو می کر کٹ ٹیم کے آج سے انگلینڈ میں شروع ہو نے والے تیسرے ٹیسٹ میچ پر نیک تمنا ئو ں کا اظہار کیا ہے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لئے کپتان مصباح الحق کو مشورہ دے دیا ۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے میچ میں اپنی ٹیم سے امیدیں لگا کر رکھوں گا کہ گرین شرٹس شکست کے خوف کے بغیر میدان میں اتریں گے اور آخری بال تک لڑیں گے



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…