پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

معروف بلے باز حادثے کا شکار، ٹیم میں اہم تبدیلی کر دی گئی

datetime 3  اگست‬‮  2016

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ولیئرز کیریبین پریمیرلیگ (سی پی ایل) کے دوران زخمی ہوکر ٹیم سے باہر ہوگئے جبکہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے فیف ڈوپلیسی کو کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔اے بی ڈی ولیئرز سی پی ایل کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور اگلے 6 ہفتوں تک کرکٹ سے دور ہوں گے ٗجنوبی افریقہ ٹیم رواں ماہ کے آخر میں نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلے گی جس کیلئے فاسٹ باؤلر مورنے مورکل بھی زخمی ہونے کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے ٗمورنے مورکل کمر کی تکلیف کا شکار ہیں اور انھیں 6 ہفتوں کیلئے آرام کا مشورہ دیا گیا گزشتہ ایک سال کے دوران ٹیم سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین اور ورنن فلینڈر کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ 19 اگست کو ڈربن اور دوسرا ٹیسٹ 27 اگست کو سنچورین میں شروع ہوگا۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…