یہ لوگ حج پر نہیں آسکتے ۔۔۔ سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے حکام نے پرمٹ کے بغیر حج کیلئے آنیوالے لوگوں کی روک تھام کیلئے 9چیک پوائنٹس قائم کردئیے ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق ایک سیکیورٹی اہلکار بریگیڈئیر جنرل محمد الحریتی نے بتایا کہ مکہ اور گردونواح میں نو سیکیورٹی چیک پوائنٹس کا قیام عمل میں لایا گیاہے جہاں بغیر پرمٹ حج… Continue 23reading یہ لوگ حج پر نہیں آسکتے ۔۔۔ سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا









































