جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

لیونل میسی کے مد حواں کیلئے بری خبر، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر( مانیٹرنگ ڈیسک )ارجنٹائن کے معروف فٹبالر لیونل میسی زخمی ہو گئیارجنٹائن کے معروف فٹبالر لیونل میسی زخمی ہونے کے بعد سنہ 2018 کے فٹبال کے عالمی کپ کے کوالیفائر میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔لیونل میسی کو یوراگوائے کے خلاف کھیلے جانے والے کوالیفائر میچ میں زخمی ہو ہوئے ۔ارجنٹائن نے اس کوالیفائر میچ میں یوراگوائے کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لینے کے بعد یوراگوائے کے خلاف گول کر کے جنوبی امریکہ کے کوالیفائنگ گروپ میں ارجنٹائن کو پہلے نمبر پر پہنچا دیا تھا۔
اس میچ کے بعد میسی نے کہا تھا ’ان کے زخم کی وجہ سے انھیں بہت درد ہو رہا ہے۔‘ارجنٹائن کے فٹبال کوچ کا اس حوالے سے کہنا تھا ’ میسی کھیل نہیں سکیں گے۔ ہم کسی قسم کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ ہمیں میسی کا بہت خیال رکھنا ہو گا۔روس میں کھیلے جانے والے سنہ 2018 کے فٹبال کے عالمی کپ کے 18 میں سے سات کوالیفائنگ مقابلوں میں ارجنٹائن یوراگوائے، کولمبیا، ایکواڈور اور برازیل کے مقابلے میں پہلے نمبر پر ہے۔خیال رہے کہ میسی نے رواں سال 27 جون کو کوپا امریکہ کے فائنل میں اپنی ٹیم کی چلی کے ہاتھوں شکست کے بعد بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم انھوں نے گذشتہ ماہ اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا تھا جس کے بعد انھیں ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے ارجنٹائن کے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا تھا.

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…