اگر یہ اعزاز میرے نام ہو جائے تو میری سب سے بڑی خواہش پوری ہو جائیگی مصباح الحق دل کی بات زباں پر لے آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اگر ان کا نام وزڈن کے پانچ بہترین کرکٹرز میں شامل کیا جاتا ہے تو یہ ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہوگی۔پاکستان کے 15 کھلاڑی اب تک وزڈن کے پانچ بہترین کرکٹرز میں جگہ بناچکے ہیں۔ ان میں فضل محمود،… Continue 23reading اگر یہ اعزاز میرے نام ہو جائے تو میری سب سے بڑی خواہش پوری ہو جائیگی مصباح الحق دل کی بات زباں پر لے آئے











































