عبدالقادر نے کپتان اظہر علی اور ون ڈے ٹیم کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم کی ون ڈے میں مسلسل بدترین کارکردگی اور شکستوں پر سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور گگلی ماسٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ کپتان اظہرعلی کے ساتھ ساتھ ون ڈے کی پوری ٹیم کو بھی تبدیل کر… Continue 23reading عبدالقادر نے کپتان اظہر علی اور ون ڈے ٹیم کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا









































