’’پاکستان اگلا ورلڈ کپ نہیں کھیل سکے گا‘‘ نئی جاری ہونے والی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )گرین شرٹس کی ایک روزہ میچوں میں بدترین کارکردگی کے باعث کرکٹ کے آئندہ میگا ایونٹ میں براہ راست شرکت خطرے میں پڑ گئی ،پاکستان درجہ بندی میں نویں نمبر پر ہے اور اسے عالمی کپ 2019ء4 4 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے لئے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن درکار ہے۔تفصیلات… Continue 23reading ’’پاکستان اگلا ورلڈ کپ نہیں کھیل سکے گا‘‘ نئی جاری ہونے والی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا











































