چوتھا ٹیسٹ،پاکستان کی اننگز کا اختتام، یونس خان کی ڈبل سنچری ،محمد عامر نے نیا ریکارڈ بنالیا
اوول (نیوزڈیسک) چوتھا ٹیسٹ،پاکستان کی اننگز کا اختتام، یونس خان کی ڈبل سنچری ،محمد عامر نے نیا ریکارڈ بنالیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی اننگز کا اختتام ہوگیا ہے اور پوری ٹیم 146اوورز میں 542رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے ، یونس خان 218،اسد شفیق109،اظہر علی49، یاسر شاہ 26مصباح الحق 15افتخار احمد4سرفرازاحمد44وہاب ریاض4سہیل خان 2رنز… Continue 23reading چوتھا ٹیسٹ،پاکستان کی اننگز کا اختتام، یونس خان کی ڈبل سنچری ،محمد عامر نے نیا ریکارڈ بنالیا