پاکستان کیخلاف سیریز، ویسٹ انڈیز نے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کردیا
دبئی(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کے پندرہ رکنی ون ڈے اسکواڈ کی قیادت آل راو¿نڈر جیسن ہولڈر کریں گے۔ کرس گیل کو ڈومیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔ سلیکٹرز نے جارح مزاج اوپنر کے نام پر غور نہیں کیا۔ کرس گیل ذاتی وجوہات کے باعث ٹی ٹوینٹی اسکواڈ میں بھی شامل نہیں۔ ورلڈ ٹی ٹوینٹی فاتح… Continue 23reading پاکستان کیخلاف سیریز، ویسٹ انڈیز نے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کردیا









































