تنقید کے بعد کھلاڑیوں کاردعمل کیساہوتاہے ،پاکستانی آل رائونڈرسہیل تنویربول پڑے
مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی آل راؤنڈرسہیل تنویر نے انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی کو ٹیم میں واپسی کے لیے ناکافی قرار دے دیا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ‘2015 میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کے باوجود ٹیم سے باہر کرنا سخت فیصلہ تھا۔انہوں نے کہاکہ ‘میں نے کیریبین لیگ… Continue 23reading تنقید کے بعد کھلاڑیوں کاردعمل کیساہوتاہے ،پاکستانی آل رائونڈرسہیل تنویربول پڑے











































