ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

سرفرازاکا آج امتحان ،پاکستانی وقت کے مطابق میچ کب شروع ہوگا،کرکٹ ماہرین نے اہم بات بتادی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(نیوزڈیسک ) دورہ انگلینڈ میں ٹیم کا آخری اور سرفراز کا پہلا امتحان آج ہوگا۔ شاہین آج واحد ٹی ٹوئنٹی میں انگلش ٹیم سے ٹکرائیں گے،نئے کپتان ٹیم کی جیت کے لئے پر امید ہیں۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ کی ٹرافی شیئر ہوئی۔ ون ڈے کی ٹرافی تو ہاتھ سے گئی۔ واحد ٹی ٹوئنٹی میں صرف ٹیم ہی نہیں بدلی کپتان بھی بدل گیا۔ انگلینڈ میں پاکستان کا آخری معرکہ آج ہورہاہے۔سرفراز بطورکپتان پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ ٹیسٹ اور ون ڈے میں سرفراز چھاگئے تھے اور اب وہ ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے لئے پرامید ہے۔گرین شرٹس دوہزاربارہ کےبعد پہلی بار شاہدآفریدی کےبغیرٹی ٹوینٹی کھیلیں گے۔ کرکٹ ماہرین نے مانچسٹر کی وکٹ کو اسپنرز کے لئے سازگار قرار دیا جارہاہےاوراس وکٹ پراگرپاکستانی سپنرزنپی تلی بولنگ کریں توانگلینڈ سے جیتناکوئی مسئلہ نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…