محمد عامر20ستمبر کو سر پر سہرا سجائیں گے،دلہن کا تعلق کہاں سےاور بات کب شروع ہوئی ؟
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر20ستمبرکو سر پر سہرا سجائیں گے جب کہ ولیمہ اور دیگر تقریبات لاہور میں ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر کی زندگی میں خوشیاں دوبارہ لوٹ آئی ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے ان پر عائد پابندی… Continue 23reading محمد عامر20ستمبر کو سر پر سہرا سجائیں گے،دلہن کا تعلق کہاں سےاور بات کب شروع ہوئی ؟





































