’’دنیائے کرکٹ پر پاکستان کی حکمرانی‘‘ آسٹریلیا بھی خاموش نہ رہ سکا۔۔ناقابل یقین بات کہہ دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔سی اے کے چیف ایگزیکٹیو جیمز سدرلینڈ نے کہاکہ 6 برس سے زائد عرصے تک اپنے ہوم گراؤنڈزپر نہ کھیل پانے کے باوجود پاکستان ٹیم دنیا کے ٹاپ ٹیموں میں سب سے اوپر پہنچ گئی جو اس کی… Continue 23reading ’’دنیائے کرکٹ پر پاکستان کی حکمرانی‘‘ آسٹریلیا بھی خاموش نہ رہ سکا۔۔ناقابل یقین بات کہہ دی