شعیب اختر نے اپنی زندگی کا بڑا راز بتا دیا
لاہور (آئی این پی)سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ نہیں کے لفظ نے انہیں بڑا کھلاڑی بننے میں مدد دی، لوگ کہتے تھے کہ وہ فاسٹ باولر نہیں بن سکتے لیکن انہوں نے فاسٹ باولر بن کر دکھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق کپتان… Continue 23reading شعیب اختر نے اپنی زندگی کا بڑا راز بتا دیا