وھاب ریاض نے دنیا کا دوسرا بائولر ہو نے کا اعزاز اپنے نام کرلیا
نوٹنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی باؤلر وہاب ریاض 10اوور میں 110رنز دے کر دنیا کے دوسرے مہنگے ترین باؤلر بن گئے،2وکٹیں لیں مگر نوبال ہوگئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں وہاب ریاض نے 10اوورز میں بغیر کوئی وکٹ لئے110رنز دئیے۔انہوں نے 2بار انگلش بلے بازوں کی وکٹ اڑائی مگر بدقسمت وہاب ریاض کی دونوں وکٹیں نوبال… Continue 23reading وھاب ریاض نے دنیا کا دوسرا بائولر ہو نے کا اعزاز اپنے نام کرلیا