پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاک ویسٹ انڈیز ٹی 20 ،بکیوں نے کیا ریٹ لگا دیئے ، جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاک ویسٹ انڈیز ٹی 20سیریز پر بکیوں نے تجو ریوں کے منہ کھول دیے کروڑ کا جواء دونوں ٹیموں کا ریٹ ففٹی 50شہر کے تھری سٹار ہوٹل جو ئے کے اڈئے بن گئے تفصیلات کے مطا بق پاک ویسٹ انڈیز ٹی 20سیر ئز پر بکیوں نے تجو ریوں کے منہ کھول دیے دونوں ٹیموں کا ریٹ ففٹی 50شہر کے پوش علاقے جن میں گلبرگ 1اور 2پیپلز کا لونی،مدینہ ٹا ؤن جھنگ بازار اور تھری سٹار ہو ٹل جو ئے کی انٹر نیشنل منڈی بن گئے ایک اندا زے کے مطا بق 50کروڑ سے زائد کا جواء لگ چکا ہے ذرائع نے بتا یا کہ انٹر نیشنل بکیوں کا رابطہ بھارت ،دبئی اور دگر مما لک کے بکیوں سے ہے گلی محلوں میں پان سگریٹ کی دکا نوں پر بھی چھوٹے پیما نے پر جواری سٹہ لگا کر لطٖف اندوز ہو رہے ہیں چھوٹے پیما نے پر سب زیادہ جواء ملت روڈ پر ہو رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…