نمبرون ٹیم بننے کے بعد اب کیا ہوگا؟ اسد شفیق نے خدشے کا اظہارکردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز اسد شفیق نے کہا ہے کہ دنیا کی نمبرون ٹیم بننے کے بعد کارکرگی میں تسلسل کیلئے دباؤ میں اضافہ ہوگا اور اگلا سیزن ہمارے لیے بڑا چیلنج ثابت ہوگا۔ایک انٹرویو میں اسد شفیق نے پاکستان کوعالمی نمبرایک ٹیم بننے کو پوری ٹیم کی بھرپور محنت اور… Continue 23reading نمبرون ٹیم بننے کے بعد اب کیا ہوگا؟ اسد شفیق نے خدشے کا اظہارکردیا