لارڈز، دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو چاروکٹوں سے شکست،انگلینڈکو2-0کی برتری حاصل
لارڈز(این این آئی)انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کوچاروکٹوں سے شکست دیکرسیریزمیں2-0کی برتری حاصل کرلی،انگلینڈنے252رنزکاہدف47.3اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پرپوراکرلیا،جوروٹ89 اورمورگن نے68رنزکی اننگزکھیلی،پاکستان کے سات کھلاڑی ڈبل فگرمیں داخل نہ ہوسکے، چارکھلاڑی صفرپرآؤٹ،سرفراز کی سنچری اورعمادوسیم کے63رنزبھی ٹیم کوشکست سے نہ بچاسکے،کرس ووکس اورمارک ووڈ نے تین،تین وکٹیں حاصل کیں،جوروٹ کو89رنزکی اننگزکھیلنے پرمین آف… Continue 23reading لارڈز، دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو چاروکٹوں سے شکست،انگلینڈکو2-0کی برتری حاصل