پاکستانی ٹیم میں بڑا تبدیلی نہ کی گئی تو کیا ہو گا؟ سابق کپتان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ کرکٹ کے معاملات کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو انتظامی معاملات میں سابق کھلاڑیوں کو شامل کرنا چاہیے۔ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہاکہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو پاکستان ٹیم مسلسل زبوں حالی کا شکار… Continue 23reading پاکستانی ٹیم میں بڑا تبدیلی نہ کی گئی تو کیا ہو گا؟ سابق کپتان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی