جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ون ڈے سیریز کیلئے مجھے یہ کھلاڑ ی چاہئیں،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سلیکشن کمیٹی سے مطالبہ کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سلیکشن کمیٹی سے ویسٹ انڈیز کیخلا ف و ن ڈے سیریز کیلئے آل راؤنڈر ز مانگ لئے ۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹرنے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات کر کے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سکواڈ کی تشکیل پرمشاور ت کی ہے جس میں ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام زیر بحث آئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر میں تبدیلیوں کاامکان ہے ، سابق کپتان سلمان بٹ کی واپسی کے معاملے پر بورڈ اور سلیکشن کمیٹی میں تاحال اختلافات موجود ہیں جبکہ مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کی سکواڈ میں واپسی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ خالد لطیف کو بطور اوپنر شامل کرنے پر بھی غور کیا جارہاہے ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…