ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عماد وسیم کے بعد ایک اور پاکستانی بائولر کا شاندار ریکارڈ ۔۔۔ زبردست اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سہیل تنویر ٹونٹی 20 انٹرنیشنلز میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرنے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے۔انھوں نے ہفتے کی شب دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کے لوئس کو آئوٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ان سے قبل شاہد آفریدی، عمر گل اور سعید اجمل یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔اسی میچ میں شعیب ملک ٹونٹی 20 کرکٹ میں 1500 رنز بنانے والے تیسرے پاکستانی بن گئے۔ ان سے قبل صرف محمد حفیظ اور عمر اکمل ہی یہ سنگ میل عبور کر پائے ہیں، شعیب نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 37 کی اننگز کھیل کر کیریئر کا مجموعی اسکور ایک ہزار 502 کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…