پاکستانی شاہین ایک بار پھر فارم میں‘ وہ ہو گیا جو گوروں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
ایجسٹن (نیوز ڈیسک) انگلینڈ نے سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر203 رنز بنائے ہیں۔ آخری آؤٹ ہونے کھلاڑی جانی بیرسٹو تھے جو 55 رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں الیسٹر کک،… Continue 23reading پاکستانی شاہین ایک بار پھر فارم میں‘ وہ ہو گیا جو گوروں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا