پاکستان سپر لیگ،دوسرے ایڈیشن کیلئے 7مقبول غیر ملکی کھلاڑیوں نے آمادگی ظاہر کردی،نام سامنے آگئے
لاہور(این این آئی ) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں میں دلچسپی بڑھنے لگی، مزید 7غیر ملکی کھلاڑیوں نے کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی۔تفصیل کے مطابق پی ایس ایل کا دوسرا ایڈیشن آئندہ برس فروری میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ،دوسرے ایڈیشن کیلئے 7مقبول غیر ملکی کھلاڑیوں نے آمادگی ظاہر کردی،نام سامنے آگئے











































