پاکستانی ٹیم ادھوری ہے ۔۔ اس کھلاڑی کو ضرور کھلاؤ ۔۔ سابق کپتان نے زبردست مشورہ دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یاسر شاہ دن بدن اپنی اہمیت کا لوہا منواتے جارہے ہیں ۔پاکستانی ٹیم اب ان کے بغیر ادھوری ادھوری سی لگتی ہے ۔ ٹیم میں ان کی شمولیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ جیسے… Continue 23reading پاکستانی ٹیم ادھوری ہے ۔۔ اس کھلاڑی کو ضرور کھلاؤ ۔۔ سابق کپتان نے زبردست مشورہ دیدیا









































