جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

وسیم اکرم کی کپتان پر تنقید‘ حفیظ کی جگہ کسی کھلایا جائے ؟نام بتا دیا

datetime 26  اگست‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں ہمارے باولرز میں ماضی جیسی تیزی نظر نہیں آئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وسیم اکرم نے کہا کہ اس میچ کیلئے انگلش باولرز پوری تیاری سے آئے۔پاکستان کے ون ڈے کپتان اظہر علی کو ابھی بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ان کو ابھی یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کس کو کس وقت اور کہاں استعمال کرنا ہے اس کے علاوہ پاکستان کی جانب سے ریویو کا استعمال بھی درست طریقے سے نہیں کیا جا رہا۔وسیم اکرم نے کہا کہ اگر حفیظ فارم میں نہیں تو سمیع اسلم کو کھلایا جائے۔ بے شک ہار جائیں لیکن مستقبل میں سمیع اسلم ٹیم کیلئے بہت مفید ثابت ہوگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…