اظہر علی کو کپتانی بچانے کیلئے دو سابق کپتان میدان میں آگئے
کراچی(آئی این پی)پاکستان کے سابق قائدین وسیم اکرم اور شاہد آفریدی نے اظہر علی کو ایک روزہ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کی مخالفت کرتے ہوئے اہیں مزید وقت دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ماضی کے عظیم فاسٹ بالر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ قیادت کے حوالے سے کوئی… Continue 23reading اظہر علی کو کپتانی بچانے کیلئے دو سابق کپتان میدان میں آگئے









































