جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کر کٹ میں کھلا یا نہیں جا رہا تو کیا ہوا سعید اجمل نے نیا کام شرو ع کر دیا لو گو ں نے قطا ریں باند لیں

datetime 29  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) سعید اجمل نے کر کٹ کے میدا نو ں میں کا میا بیا ں سمیٹنے کے بعد فیشن انڈسٹری میں بھی قدم رکھتے ہو ئے اپنا کپڑو ں کا برانڈ متعا رف کر ا دیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق لا ہور میں سعید اجمل نے اپنے ہی نام سے کپڑو ں کے برانڈ کا افتتا ح کیا اس مو قع پر پا کستانی اسپنر کا کہنا تھا کہ کر کٹ اور کا روبار دونو ں الگ چیزیں ہیں جتنی متوازن ٹیم اب ہے اتنی پہلے کبھی نہیں ہو ئی ٹیسٹ میں پا کستان کی نمبر ون ٹیم بننے پر سعید اجمل کا کہنا تھا کہ قو می ٹیم کا ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنے کا کر یڈ ٹ پا کستان کر کٹ بورڈ اور کپتان مصبا ح الحق کو جا تا ہے ،انہو ں نے شکو ہ کیا کہ میں مکمل فٹ ہو ں لیکن پتا نہیں کیو ں کھلا یا جا رہا میرا کا م محنت کر تا ہے اور وہ کر رہا ہو ں ۔افتتا ح کر تے ہیں لو گو ں نے مال کے طر ف جا نے کیلئے نکل پڑھے ہیں جبکہ کر کٹر توفیق عمر بھی وہا ں مو جود تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…