پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

شکست کے باوجود چیئرمین پی سی بی کا اظہر علی کیساتھ ایسا اقدام کہ جان کر ششدر رہ جائیں گے

datetime 3  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے ون ڈے کپتان اظہر علی کو فور ی طور پر کپتانی سے برطرف کرنے کا امکان مسترد کردیا،ان کا کہنا تھا کہ شکستوں کے تنہا ذمہ دار کپتان نہیں ،یہ ذمہ داری ہر کھلاڑی پر عائد ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے سربراہ شہریارخان نے ون ڈے کپتان کی حمایت میں آوا ز اٹھا دی ، ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی بھی ون ڈے ٹیم کی بہترین کاکردگی دیکھنے کی خواہاں ہے لیکن بہتری ایک رات میں نہیں آسکتی اس میں کچھ وقت لگے گا ممکن ہے ٹاپ ٹیموں میں شامل ہونے کیلئے دو سے تین سال لگ جائیں ان کا مزید کہنا تھا کہ اظہر علی عمدگی سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں ہم انہیں قیادت سے ہٹانے کی بجائے یہ موقع دینگے کہ وہ اپنی کپتانی بہتر کرکے مثبت نتائج فراہم کریں ٹیم کی حالیہ ناکامیوں کے ذمہ دار اظہر علی نہیں بلکہ ہر کھلاڑی اپنے کئے کا ذمہ دار ہے اور اس بارے سیریز اختتام کے بعد سوچا جائے گا .

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…